Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایل پی جی مزید مہنگی ہوگئی

Now Reading:

ایل پی جی مزید مہنگی ہوگئی
LPG prices increaed by 10 Rupees per Kilo in Pakistan

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں ایل پی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو  اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد  پرایل پی جی کی قیمت 130روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

5 روپے فی کلو اضافے سے گھریلو فی سلنڈر کی قیمت  میں 120 روپے اور کمرشل  سلنڈر  کی قیمت میں 400 روپےکا اضافہ ہوگیا ہے۔

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  ملک میں میں ایل پی جی کی کھپت کو پورا کرنے کے لیے ایک لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی ضرورت ہے۔ ایل پی جی کی درآمد کے لیے جلد اقدامات کیےجائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر