Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کے جلسوں کے حوالے سے اسد عمر نے حکومتی پالیسی واضح کر دی

Now Reading:

اپوزیشن کے جلسوں کے حوالے سے اسد عمر نے حکومتی پالیسی واضح کر دی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے۔

اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسی قانون کی پاسداری کی پالیسی ہے اس لئے یہ نہیں ہونا چائیے جمہوریت کے نام پر قانون توڑیں جائیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیے کے جلسے نہ کیئے جائیں کیونکہ اس سے کورونا کے کیسز میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کورونا کے معاملے پر صوبوں کے تعاون سے کام کر رہے ہیں، این سی او سی میں کورونا کے معاملے پر این سی سی کی میٹنگ بلا کر ضابطہ اخلاق طے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کورونا میں ہر چیز کیلئے ضابطہ اخلاق پہلے بنایا گیا ہے لیکن بڑے اجتماعات کے حوالے سے ایس او پیز بھی طے ہونے چاہیے اور اس ضمن میں قومی رابطہ کمیٹی میں معاملہ زیر غور آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر