Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے تیسرے بیٹسمین بن گئے

Now Reading:

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے تیسرے بیٹسمین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی  کرکٹ میں عظیم سنگ میل عبور کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی  کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

انہوں نے راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کے پی کے کی نمائندگی کرتے ہوئے  بلوچستان کے خلاف میچ میں 74  رنز کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبو ر کیا۔

شیعب ملک سے قبل یہ کارنامہ صرف ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور کیرون پولارڈ انجام دے چکے ہیں۔

حیرت انگیز طور پر شعیب ملک کے کیریئر میں ایک بھی سنچری شامل نہیں   ہے اس طرح وہ بغیر سنچری کےسب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر بھی بن گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر