Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثنا جاوید کی تصاویر وائرل

Now Reading:

ثنا جاوید کی تصاویر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ ثنا جاوید کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ ثنا جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر بھی سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے انسٹاگرام پر بھی سنگ میل...

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سلور رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں کچھ لکھے بغیر صرف ’انگوٹھی‘ والا ایموجی بنایا جسے دیکھنے کے بعد مداحوں نے اُن سے سوال کیا کہ آپ جلد شادی کرنے والی ہیں؟

Advertisement

دوسری جانب مداح اداکارہ ثنا جاوید سے اُن کی شادی کے بارے میں سوال کر رہے ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی کچھ تصویروں میں اُنہوں نے اپنے چہرے پر گھونگٹ بھی ڈالا ہوا ہے جبکہ کچھ تصویروں میں اداکارہ مُسکرا رہی ہیں جو اُن کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہی ہے۔

ثنا جاوید کے اس نئے برائیڈل فوٹو شوٹ پر لاکھوں کی تعداد میں لائکس اور کمنٹس آرہے ہیں۔

جبکہ اداکارہ کی دلکش تصویریں دیکھ کر مداح اُن کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے اور اُن کی پوسٹس پر تبصرے کرتے ہوئے اُنہیں ’بیوٹی کوئین‘ کا خطاب دے دیا۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے سب کے دل جیت لیےتھے۔

ثنا جاوید کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ اس خوبصورت سُرخ لباس نے محبت میں گرفتار کرلیا ہے۔

ثنا نے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں شائقین کی جانب سے بے حد سراہا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر