Advertisement
Advertisement
Advertisement

مداحوں کی دُعاؤں نے مجھے بہت ہمت اور حوصلہ دیا ، علیزے گبول

Now Reading:

مداحوں کی دُعاؤں نے مجھے بہت ہمت اور حوصلہ دیا ، علیزے گبول

پاکستان کی ماڈل علیزے گبول صحت کے حوالے سے پیغام جاری کر دیا۔

ماڈل علیزے گبول سماجی راطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کا آدھا چہرا نظر آرہا ہے۔

مزید پڑھیں

ماڈل علیزے گبول عالمی وبا کا شکار ہوگئیں

ماڈل علیزے گبول نے بھی عالمی وبا کا شکار ہونے کی تصدیق...

علیزے گبول کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں ماڈل علیزے نے بتایا کہ بہت جلد عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجاوں گی۔

Advertisement

یاد رہے کہ علیزے گبول نے ماڈلنگ سے شہرت حاصل کرکے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔

علیزے گبول نے بتایا کہ مجھے آئسولیٹ ہوئے 10 دن گُزر گئے ہیں اور میرے لیے یہ تجربہ خاص خوشگوار نہیں رہا لیکن الحمداللّہ مداحوں کی دُعاؤں اور محبتوں نے مجھے بہت ہمت اور حوصلہ دیا ہے۔

ماڈل نے اپنی جلد صحتیابی کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اُمید ہے کہ میں بہت جلد کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوجاؤں گی۔

واضح رہے کہ علیزے گبول نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں اداکارہ نے اپنے دوستوں اور پرستاروں کو کورونا وائرس کی تشخیص کی خبر دیتے ہوئے بتایا تھا کہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

https://twitter.com/IamAlyzehgabol/status/1313138169647378435

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر