Advertisement
Advertisement
Advertisement

سستے مکانات کے لئے قرضوں کا اعلان

Now Reading:

سستے مکانات کے لئے قرضوں کا اعلان
SBP announces a new policy for the banks CRR, press release

اسٹیٹ بینک نے سستے مکانات کے قرضے کے لیے حکومتِ پاکستان کی مارک اپ زرِ اعانت کا اعلان کر دیا ہے۔

حکومت عوام کو سستے مکانات کی تعمیر اور خریداری کے لیے مارک اپ زرِ اعانت (سبسڈی) فراہم کرے گی۔

 اس سہولت کے تحت وہ تمام افراد جو پہلی بار اپنا مکان تعمیر کر رہے ہوں گے یا خرید رہے ہوں گے، انہیں رعایتی اور سستے مارک اپ ریٹس پر بینک قرضے مل سکیں گے۔

یہ سہولت اسٹیٹ بینک کے انتظامی تعاون کے ساتھ فراہم کی جائے گی۔

 حکومتِ پاکستان اور ’نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی‘ (نیفڈا) کا ایگزیکیوٹنگ پارٹنر ہوگا۔

Advertisement

حکومتِ پاکستان نے دس سال کے دوران قرضوں پر مارک اپ زرِ اعانت کی ادائیگی کے لیے 33 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

  اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور حکومتِ پاکستان نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

 125مربع گز تک کے مکانات/ اپارٹمنٹ/ فلیٹ زیادہ سے زیادہ قیمت 3.5 ملین روپے ہوگا، کی خریداری کے لیے قرضے دستیاب ہیں۔

 زیادہ سے زیادہ 20 سال کے لیے زیادہ سے زیادہ 2.7 ملین روپے کا قرضہ دیا جائے گا جبکہ بینکوں کا زیادہ سے زیادہ مارک اپ ریٹ کائبور جمع 250 بیسس پوائنٹس ہوگا۔

  حکومتِ پاکستان قرضہ لینے والوں کے لیے پہلے 5 سال کے لیے مارک اپ کم کر کے 5 فیصد تک لانے کی خاطر مارک اپ زرِ اعانت فراہم کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر