Advertisement
Advertisement
Advertisement

سربراہ عراقی فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

Now Reading:

سربراہ عراقی فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

سربراہ عراقی فضائیہ  میجر  جنرل  (پائلٹ)شہاب جاہد علی شکرچی  نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ  کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ان کی آمد پر سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔

پاک فضائیہ کے ایک چاق وچوبند دستے نے سربراہ عراقی فضائیہ   کو سلامی پیش کی۔

کمانڈر عراقی  ائیر فورس نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

Advertisement

کمانڈر عراقی فضائیہ نے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون  کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

کمانڈرعراقی فضائیہ نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور پاک فضائیہ کی خود انحصاری کے میدان میں غیر معمولی ترقی کی تعریف کی۔

کمانڈر عراقی فضائیہ نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  جنرل ندیم رضا سے بھی ملاقات  کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر