
سوشل میڈیا سنسنیشن ناصر خان جان نے آج اپنی منگنی کا اعلان کر دیا ہے۔
ناصر خان جان نے آج (13 اکتوبر) کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا ہے۔
Finally I’m engaged. Alhamdulilah
My life partner is very nice and well educated. Nikah will be next week. I invited to all of my fans and all media channels. Welcome— Nasir Khan Jan (@NKJModel) October 13, 2020
ناصر خان نے ٹوئٹ میں اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ منگنی کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا اسٹار نے بتایا کہ ان کی منگیتر ایک اچھی تعلیم یافتہ لڑکی ہے اور وہ اگلے ہفتے ان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بھی بندھ جائیں گے۔
ناصر خان نے اپنے ٹوئٹ کے اختتام میں کہا کہ میں میں مشغول ہوں۔ الحمد اللہ میری زندگی کی ساتھی بہت اچھی لڑکی ہے جن کے ساتھ نکاح اگلے ہفتے ہوگا۔
واضح رہے ناصر خان جان نے کہا کہ “میں نے اپنے تمام پرستاروں اور تمام میڈیا چینلز کو مدعو کیا ہے خوش آمدید.”
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News