Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

Now Reading:

کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ  میں دستی بم حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت   کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کام کرنے والے مزدوروں پر دستی بم حملہ کیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے پانچ مزدور سمیت سات افرادزخمی ہوگئے۔

ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال اور بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز  نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر