Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے درجنوں منصوبے شروع

Now Reading:

تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے درجنوں منصوبے شروع
again request the lavaiqeen to do Tadfeen of Bodies

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں بہتری لانے کے لئے درجنوں منصوبے شروع کئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں رواں سال نئے کالجز، پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ، بی آر سیز اور دیگر منصوبوں پر پانچ ارب روپے خرچ کئے جا رہے ہیں جبکہ اسی طرح اربوں روپے کی لاگت سے صوبے میں درجنوں نئے ہسپتال اور بنیادی مراکز صحت کی تعمیر شروع کی جا رہی ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اس طرح بلوچستان کے علاقے تفتان ضلع چاغی میں 25بستروں کا اسپتال تربت میں 20بستر کا اسپتال، ضلع خضدار میں کارڈیک سینٹر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے جبکہ نصیر آباد میں 20بستر کا جدید اسپتال کو ئٹہ میں گیسٹروانٹرولوجیکل انسٹی ٹیوٹ کا قیام ضلع واشک میں 25بستروں کا جدید اسپتال قائم کیا جائے گا۔

جام کمال خان نے یہ بھی کہا کہ ژوب میں 20 بستر کا جدید اسپتال، نصیر آباد میں نئےاسپتال کی تعمیرضلع زیارت میں تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کی جدت و توسیع فاطمہ جناح اسپتال کی توسیع، مری آباد میں 30بستروں کا اسپتال شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے مزید کہا کہ ضلع لورالائی میں لڑکیوں کے لئے بورڈنگ سکول کا قیام بلوچستان کے 15اضلاع میں ڈیجیٹل لائبریوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر