Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہی محل کے حوالے سے میگھن مارکل نے اہم بات بتا دی

Now Reading:

شاہی محل کے حوالے سے میگھن مارکل نے اہم بات بتا دی
میگھن اور ہیری

ملکہ الزبیتھ کے پوتے پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی محل کے حوالے سے بتایا کہ شاہی محل کے اندر گھٹن سی تھی۔

میگھن مارکل نے انکشاف کیا ہے کہ شاہی خاندان سے الگ ہونے سے قبل بکنگھم پیلس میں کس طرح ان کی آواز کو دبا دیا گیا۔

مزید پڑھیں

میگھن مارکل کی جانب سے بڑی خبر

میگھن نے اپنی قریبی دوست امل کلونی سے درخواست کی ہے کہ...

غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے میگھن کا کہنا تھا کہ جب ان کی شہزادہ ہیری سے 2018 میں شادی ہوئی تو انھیں محل میں قصداً خاموش کروادیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ حالانکہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کا مختلف معاملات پر بولنا کتنا اہم تھا لیکن انھیں اس کی اجازت نہ تھی۔

Advertisement

دورانِ انٹرویو ایک سوال پر میگھن نے کہا کہ آپ کی آواز اور گفتگو اہم ہوتی ہے اور اس کا احساس اس وقت زیادہ ہوتا ہے جب آپ اس کا استعمال نہ کرسکیں۔

میگھن نے انٹرویو کے دوران لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنی آواز ضرور اٹھایا کریں۔

تاہم میگھن نے کہا کہ شاہی خاندان کے فرد کی حیثیت سے وہ خود ایسا نہ کرسکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر