Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 2 معاہدوں پر دستخط

Now Reading:

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 2 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ایک ارب 15 کروڑ ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان ایک ارب 15 کروڑ ڈالر کے 2 معاہدے طے پائے ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان معاہدوں کی دستخطی تقریب میں موجود رہیں ہیں۔

دونوں معاہدے خیبرپختونخوا میں ہائیڈوپاور اور قابل تجدید توانائی کی ترقی سے متعلق ہیں۔

اس ضمن میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہائیڈروپاور اورقابل تجدید توانائی منصوبے پر 45کروڑ ڈالرلاگت آئیگی جبکہ داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کےپہلے فیز پرلاگت کا تخمینہ 70 کروڑ ڈالر ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ  پاکستان عالمی بینک کے ساتھ شراکت داری کو اہمیت دیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینلز پر ٹیکس کی خبریں؛ پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک کمی ہوگئی
ٹیکس چوری کرنے والوں کیخلاف بڑا فیصلہ
پیٹرول کتنا سستا ہونے والا ہے؟ بڑی خوشخبری آگئی
سولر پینلز لگانے والوں کو کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ بڑی خبر آگئی
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں کیلئے بری خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر