Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی نے بچوں کے حقوق سے متعلق اہم اعلان کر دیا

Now Reading:

انجلینا جولی نے بچوں کے حقوق سے متعلق اہم اعلان کر دیا

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی بچوں کے حقوق سے متعلق کتاب شائع کرنے جا رہیں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اشتراک سے بچوں کے حقوق سے متعلق کتاب شائع کریں گی۔

مزید پڑھیں

انجلینا جولی نے دولاکھ ڈالرشہریوں کے حقوق کی تنظیم کو عطیہ کر دیے

انجلینا جولی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر شہریوں کے حقوق کی...

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق یہ کتاب تمام نوجوانوں کے لئے ان کے حقوق جاننے اور اسے مانگنے سے متعلق ہے چاہے وہ کسی بھی ملک میں رہتے ہوں۔

https://www.instagram.com/p/CGUuvKeBkeC/?utm

Advertisement

اداکارہ انجلینا جولی نے کتاب کا عنوان ’اپنے حقوق جانو ‘ رکھے گی جس کا مقصد نوجوانوں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔

اس حوالے سے انجلینا جولی نے بتایا ہے کہ کتاب دنیا بھر میں اگلے سال ستمبر میں شائع ہوگی۔

واضح رہے کہ اداکارہ انجلینا جولی کا مزید کہنا ہے کہ وہ امید کرتی ہیں کہ یہ کتاب نوجوانوں تک ہدایت کے طور پر پہنچے اور وہ اسے استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر