Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابات میں ناکامی ہوئی تو پارٹی قیادت چھوڑ دوں گی، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

Now Reading:

انتخابات میں ناکامی ہوئی تو پارٹی قیادت چھوڑ دوں گی، وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ٹی وی مباحثہ میں کہا کہ انتخابات میں کامیابی نہ ملی تو لیبر پارٹی کی قیادت چھوڑ دیں گی گی اور اپوزیشن سربراہ نہیں بنیں گی۔

جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیراعظم کا عہدہ بہت قربانیاں مانگتا ہے اور انہوں نے اس کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا ہے۔

مزید پڑھیں

علی ظفر نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کی تعریف کر دی

پاکستانی گلوکار اور اداکارعلی ظفر نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا...

انہوں نے ووٹرز کیلئے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے، اکانومی کی بہتری کیلئےغیریقینی صورتحال میں بھی متحد رہیں۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں 17 اکتوبر کو عام انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انتخابی پولز میں حکمران جماعت لیبرپارٹی کوحزب مخالف جماعت کنزرویٹو نیشنل پارٹی پر 15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
روس نے شہریت کی درخواست کیلئے با حجاب تصویر کی اجازت دے دی
اچانک دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا گیا
رفح آپریشن سے متعلق ہمیں خدشات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
یو اے ای میں بارشوں کی پیشگوئی، تعلیمی ادارے بند کردیے گئے
متحدہ عرب امارات، محکمہ موسمیات نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر