Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدنان صدیقی نے اداکار فواد خان کو مبارک باد پیش کر دی

Now Reading:

عدنان صدیقی نے اداکار فواد خان کو مبارک باد پیش کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکارعدنان صدیقی نےعالمی شہرت یافتہ اداکار فواد خان کے تیسرے بچے کی پیدائش پر اُنہیں مبارکباد دے دی۔

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ فواد خان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، اس ضمن میں فواد خان کے ایک مداح نے اُن کی انسٹاگرام پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے اُنہیں بچے کی پیدائش کی مبارکباد بھی دی تھی۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تجارت 5 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تجارتی حجم کو پانچ ارب...

فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خوائش، رمشا خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ رمشا خان نے شوبز انڈسٹری کے...

دوسری جانب فواد خان کی جانب سے ابھی تک اس خبر کی کوئی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی اس حوالے سے اُنہوں نے اپنا کوئی سوشل میڈیا پیغام جاری کیا ہے لیکن عدنان صدیقی کا پیغام دیکھنے کے بعد اب اس خبر کی تصدیق ہوگئی ہے کہ فواد خان کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

 اداکارعدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد خان اور اُن کی اہلیہ صدف کو تیسرے بچے کی پیدائش پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہم سب کے لیے بہت بڑا خوشی کا موقع ہے۔

اداکارعدنان صدیقی نے فواد خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ آپ کے ہاں بچے کی پیدائش اُمید اور اللّہ تعالیٰ کی آپ پر رحمت اور نعمتوں کی علامت ہے۔

Advertisement

اداکار نے فواد خان اور اُن کی اہلیہ کو ایک بار پھر والدین بننے پر دُعا دیتے ہوئے لکھا کہ یہ بچہ آپ کی زندگی محبت اور خوشیوں سے بھر دے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر