Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں پھر دہشتگرد آزاد، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع

Now Reading:

کراچی میں پھر دہشتگرد آزاد، ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع

کراچی میں لاشیں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ اور لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ضلع وسطی میں دن دیہاڑے اکیس سالہ فاطمہ کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور پاکستانی بنگالیزایکشن کمیٹی کے  چیئرمین فیروز بنگالی کی بیٹی کو دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے قتل کردی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل پر سوار دو ملزمان کو کار کا پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

نارتھ ناظم آباد اسٹیٹ بینک کے قریب گاڑی گلی میں مڑنے پر ملزمان کو بھی پیچھا کرتے ہوئے گلی میں مڑتے دیکھا جاسکتا ہے، گلی میں مڑنے کے بعد موٹرسائیکل پر سوار پیچھے بیٹھے شخص نےڈراٸیونگ سیٹ پر سوار لڑکی پر فائر کیا۔

فوٹیج میں ملزمان کو فائرنگ کے بعد باآسانی فرار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہےجبکہ فائرنگ کے بعد ملزمان نے فرار ہونے کے دوران رانگ وے سڑک سے پہاڑ گنج کا راستہ اختیار کیا۔

Advertisement

مقتولہ کے والد پیپلزپارٹی کے رہنما اور پاکستانی بنگالیز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین فیروز احمد کا کہنا ہے انصاف کے لیے آخری حدتک جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر