Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقراء عزیز کھانا کھانے میں کتنی دیر لگاتی ہیں؟ یاسر حسین نے بتا دیا

Now Reading:

اقراء عزیز کھانا کھانے میں کتنی دیر لگاتی ہیں؟ یاسر حسین نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی یاسر اور اقرا جو خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں ان کی جانب سے ایک ور دلچسپ معلومات سامنے آگئی ہے۔

اداکار یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

عائزہ خان کی تصویریں وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی تصویریں وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ...

یاسر حسین نے آج صبح کے ناشتے کی کہانی اپنے مداحوں، فالورز کے ساتھ شیئر کی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CGjc7VADw0h/?utm

Advertisement

اداکار کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں ان کی اہیلہ اقراء عزیز بیٹھی ہوئی نظر آرہیں ہیں۔

اپنی اہلیہ اقراء عزیز کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اداکار یاسر نے کیپشن میں بتایا کہ اُن کی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز کھانا کھانے میں کتنی دیر لگاتی ہیں جس پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

یاسر حسین نے بتایا کہ اقراء عزیز کھانا بہت آہستہ کھاتی ہیں۔

یاسر کی جانب سے انسٹا پر شیئر کی گئی  پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ انہوں نے صبح ناشتے میں مکئی کی روٹی بھی کھالی اور چائے بھی پی لی ہے۔

اس سے قبل انہوں نے جوس پیا تھا، وہ اپنے موگامبو ( پالتو جانور ) کے ساتھ باہر سے چہل قدمی بھی کر آئے ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ گھر واپس آ کر دیکھا کہ اقراء وہی اپنا ایک فرنچ توس ابھی تک کھا رہی ہیں۔

Advertisement

یاسر نے اپنی اس پوسٹ میں اقراء کو بھی ٹیگ کیا جس پر اقراء عزیز نے کمنٹ کرتے ہوئے یاسر حسین کو جواب میں کہا کہ انہیں ایک توس کھانے میں اس لیے اتنی دیر لگی کیوں کہ وہ یاسر کے سجائے گئے اس خوبصورت کمرے میں مگن ہو گئی تھیں۔

یاسر حسین کی اس پوسٹ پر اُن کے اور اقراء عزیز کے مداحوں کی جانب سے خوب دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

ایک انسٹا صارف کا یاسر حسین کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’کوئی اقراء عزیز کو سمجھائے کہ اُنہیں ڈائیٹنگ کی ضرورت نہیں ہے۔

 جبکہ ایک صارف کا کہنا تھا کہ ’ اقراء عزیز کا صابن سلو ہے۔

Advertisement

صارفین کی جانب سے یاسر حسین کے لیے کمنٹ میں کہنا تھا کہ صاف پتہ چل رہا ہے کہ یاسر حسین اقراء کو دکھانے کے بجائے اپنا سجایا ہوا کمرہ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 ایک صارف نے  مذاق میں لکھا کہ آپ یہ سب ہمیں کیوں بتا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز اکثر اوقات اپنے منفرد لائف اسٹائل کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں اور مداحوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔

 جبکہ یاسر حسین کو بیانات کی وجہ سے شوبز انڈسٹری کی ایک متنازع شخصیت قرار دیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر