Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم کے کوئٹہ اجلاس کی تیاریاں جاری

Now Reading:

پی ڈی ایم کے کوئٹہ اجلاس کی تیاریاں جاری
next PDM will be held in Quetta by opposition

پی ڈی ایم  کے کوئٹہ اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں جس کے لئے اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی صدارت میں ہوا ہے۔

 اجلاس میں پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن بی این پی مینگل نیشنل پارٹی پشتونخواہ میپ و دیگر جماعتوں کے صوبائی قائدین نے شرکت کی۔

اجلاس میں 25 اکتوبر کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ہے جبکہ ترجمان جمعیت علماء اسلام کے مطابق پی ڈی ایم کی جماعتوں کے اجلاس جاری رہیں گے۔

دوسری جانب بلاول بھٹو کہتے ہیں گلگت سے پرائیوٹ جہاز پر کوئٹہ جلسے کے لیےجانے کی کوشش کروں گا، اگرکوئٹہ نہیں جاسکا توپھر ویڈیولنک پر خطاب کروں گا۔

وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پی ڈی ایم جلسے میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت نہیں کرینگے، کوئٹہ میں جلسےکی تاریخ بار بار تبدیل کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر