وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم اور گورنر سندھ کے مابین سندھ کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے جببکہ آئی جی سندھ والے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
