Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنت مرزا کو بچپن میں کس چیز سے ڈر لگتا تھا؟

Now Reading:

جنت مرزا کو بچپن میں کس چیز سے ڈر لگتا تھا؟

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا نے بتا دیا کہ انہیں بچپن میں اکیلے رہنے سے کس سے ڈر لگتا تھا۔

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا حکومت کو آئندہ بجٹ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان جاری پس پردہ مذاکرات کا حوالہ...

ٹک ٹاک کی بحالی پر جنت مرزا کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل جنت مرزا کا ٹک ٹاک...

معروف فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماڈل جنت مرزا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں میرون رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ مرر سیلفی لیتی دکھائی دے رہی ہیں۔

Advertisement

جنت مرزا نے انسٹاگرام پوسٹ کی کیپشن میں جنت مرزا نے بتایا کہ ’بچپن میں اکیلے رہنے سے ڈر لگتا تھا، آج اُسی اکیلے پن میں سکون ملتا ہے۔

علاوہ ازیں جنت مرزا نے اپنے کیپشن میں انہوں نے ایموجیز کا استعمال بھی کیا ہے۔

یاد رہے کہ جنت مزرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 14 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک تقریباً 93 ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دوسری جناب حال ہی میں جنت مرزا نے بلال سعید کے گانے ’شاعر‘ کی ویڈیو میں محمد علی جوش کے ساتھ ڈیبیو کیا تھا۔

واضح رہے کہ جنت مرزا نہایت مقبول ٹک ٹاکر ہیں جن کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز ہیں جبکہ دو روز قبل ہی اُن کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی تصدیق شدہ ہوچکا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر