Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا منال خان اور منظور خان کے درمیان اب دوستی نہیں رہی؟

Now Reading:

کیا منال خان اور منظور خان کے درمیان اب دوستی نہیں رہی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ منال اور خان اداکار احسن محسن اکرام کی دوستی کے چرچے ہر زبان پر ہو رہے ہیں۔

آج کل سوشل میڈیا پر منال سے اُن کے پرانے دوست منظور خان سے متعلق سوال کیے جانے لگے ہیں۔

مزید پڑھیں

نمرا علی کا پہلا برائیڈل شوٹ مکمل

سوشل میڈیا کے ذریعے مقبول ہونے والی شوخ مزاج نمرا علی کا...

Advertisement

Advertisement

یاد رہے کہ 2 سال قبل منال خان اور منظور خان ایک دوسرے کے قریبی دوست تھے اور ہر تقریب میں ایک ساتھ نظر آ تے تھے جس پر  سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرئیاں کی جا رہی تھیں کہ منال خان اور منظور خان نے ایک دوسرے کو ہمسفر چُن لیا ہے ۔

Advertisement

شوبز انڈسٹری میں اُبھرتے ادکار احسن محسن اکرام کی جانب سے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی گئی ہے جس میں اُن کے ساتھ معروف اداکارہ منال خان کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

 

خیال رہے کہ احسن کی جانب سے شیئر کی گئی خوبصورت سیلفی دیگر سوشل میڈیا پیجز پر شیئر کی گئی ہے جس پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کمنٹس سمیت تنقیدی تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

انسٹا صارفین کی جانب سے منال خان سے سوال کیا جا رہا ہے کہ منظور خان کہاں ہیں۔

واضح رہے انسٹا صارفین کی جانب سے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے منال خان سے پوچھا جا رہا ہے کہ یہ لڑکا کون ہے ؟ اور اُن کا پرانا دوست منظور خان کہاں ہے ؟

تاہم اداکارہ کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر