Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلمانوں سے بغض، فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام تبدیل

Now Reading:

مسلمانوں سے بغض، فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام تبدیل

مسلمانوں سے بغض کی ایک اور بھارتی مثال سامنے آگئی ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت مسلم دشمنی میں اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ بھارت نےنئی دہلی میں واقع  فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

فیروز شاہ کوٹلہ  اسٹیڈیم کا نام بدل کر ارون جیٹلی اسٹیڈیم رکھا جائے گا۔نام تبدیل کرنے کی تقریب 12ستمبر کو منعقد کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نئی دہلی میں آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے نام سے منسوب روڈ پر  واقع فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم کا نام ایک مسلمان حکمران کے نام پر رکھا گیا تھا۔

یہ اسٹیڈیم 1883 میں قائم کیا گیا تھا اور بھارت میں اب تک صحیح حالت میں موجود دوسرا پرانا ترین اسٹیڈیم ہے۔

Advertisement

فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں 40 ہزار سے زائد تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر