Advertisement
Advertisement
Advertisement

روسی خاتون نے فوجی اہلکاروں کو پیچھے چھوڑ کر عالمی مقابلہ جیت لیا

Now Reading:

روسی خاتون نے فوجی اہلکاروں کو پیچھے چھوڑ کر عالمی مقابلہ جیت لیا

روس سے تعلق رکھنے والی عمر رسیدہ روسی خاتون نے فوجی اہلکاروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خاتون نے چاقو بازی میں پولیس اور فوجی اہلکاروں کو پیچھے چھوڑ کر عالمی مقابلہ جیت لیا۔

مزید پڑھیں

روسی طیاروں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

روس کے دو طیاروں نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ غیر ملکی...

روس کے چھوٹے سے قصبے ساسوو سے تعلق رکھنے والی 68 سالہ خاتون چاقو بازی کے ابتک آٹھ قومی مقابلوں کی کامیابی کا تاج پہن چکی ہے ۔

خیل رہے کہ چووینا نامی خاتون نے 54 برس کی چاقو سے نشانہ بازی شروع کی تھی۔

Advertisement

تاہم وقت کے ساتھ ساتھ روسی خاتون اتنی ماہر ہوگئیں کہ قومی مقابلوں میں جوانوں کو ہی پیچھے چھوڑ کے کامیابی اپنے نام کر لی۔

دوسری جانب  چووینا اب چاقو بازی میں اتنی ماہر ہوچکی ہیں کہ وہ پولیس اور فوجی اہلکاروں کو چاقو اور چھوٹی کلہاڑی سے شکار کو نشانہ بنانا سیکھاتی ہیں۔

واضح رہے کہ چاقو بازی کے مقابلوں میں چووینا اب تک 50 میڈل حاصل کرچکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر