Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس دعا نے ثناء خان کی زندگی بدل دی؟

Now Reading:

کس دعا نے ثناء خان کی زندگی بدل دی؟

اسلام کے خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ ثناء خان کی زندگی کس دعا کی وجہ سے بدلی؟

ثناء خان نے معروف فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

سابقہ اداکارہ ثناء خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں انہوں نےاپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ کونسی ایک دعا ہے جو انہوں نے مسلسل پڑھی جس کے بعد اُن کی زندگی بدل گئی۔

مزید پڑھیں

لوگوں نے اتنا بدنام کیا ہوا ہے کہ میری شادی نہیں ہو پارہی، کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ لوگوں...

مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

https://www.instagram.com/tv/CGrjpZbABGN/?utm_source=ig_embed

Advertisement

ثناء خان بتایا کہ لوگوں کی جانب سے ایک سوال کیا جا رہا ہے کہ ہم بھی اس چیز پر بہت محنت کر رہے ہیں لیکن اس معاملے میں سست ہوجاتے ہیں اور ہم سے یہ نہیں ہو پاتا تو آپ یہ کیسے کر پاتی ہیں؟‘

ثناء خان نے کہا کہ ’کرنے والی تو صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات ہےلیکن ایک دعا ہے جو میں بہت پڑھتی ہوں اور ہر نماز میں دعا کے وقت بھی پڑھتی ہوں، اُٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے بھی پڑھتی ہوں تو میں نے سوچا کہ یہ میں آپ سب لوگوں سے بھی شیئر کروں۔‘

اُنہوں نے اپنے مداحوں کو یہ دعا بتائی کہ ’یا مقلب القلوب ثبت قدمی علیٰ دینک‘۔

اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ’اے دلوں کو پلٹانے والے مجھے اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔‘

ثناء خان نے کہا کہ ’آپ لوگ یہ دعا جتنا ہو سکے اتنی پڑھیں کیونکہ اگر ہمیں اپنی زندگی میں کچھ چاہیے ہوتا ہے تو اس کے لیے ہم بہت محنت کرتے ہیں اور ہمیں قربانیاں بھی دیتی پڑتی ہیں تو اگر آپ اللہ سے تعلق بنانا چاہتے ہیں تو آپ بھی اس کے لیے خوب محنت کریں اور قربانیاں دیں۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’بغیر قربانی کے ہمیں دنیا میں کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

Advertisement

ثناہ خان نے کہا کہ محنت کرے گا وہ دنیا میں کامیاب ہوگا ہی بلکہ آخرت میں بھی کامیاب ہوگا۔‘

واضح رہے کہ سابقہ اداکارہ ثناء خان نےکچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر شوبز چھوڑنے کا اعلان کیاتھا اور کہا تھا کہ ’یہ میری زندگی کا سب سے خوشگوار لمحہ ہے، اللّٰہ اس سفر میں میری رہنمائی کرے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر