علی ظفر کی ویڈیو کس نے لیک کی؟
معروف راک اسٹارعلی ظفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی۔...
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی پہلی ریکارڈنگ کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے۔
گلوکار علی ظفر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
@AliZafarsays forever grateful for this track 🙏🏻#musicthatneverdies pic.twitter.com/EiLqWdBgos
Advertisement— Kulsum Pir (@KulsumPir) October 22, 2020
17 سال بعد مداحوں میں مقبولیت پانے والے گانے ’جگنوؤں سے بھر لے آنچل‘ کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ یہ اُن کی پہلی ریکارڈنگ ہے۔
یاد رہے کہ علی ظفر کے البم ’حقہ پانی‘ میں شامل گانے ’جگنوؤں سے بھر لے آنچل‘کو 2003 میں ریلیز کیا گیا تھا۔
علی ظفر کے گانے کے بول یہ ہیں:
جگنوؤں سے بھر لے آنچل
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News