Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

Now Reading:

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا 13 اکتوبر کو کورونا وائرس کا ٹیسٹ پہلی بار مثبت آنے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا بعدازاں قرنطینہ کے14 روز مکمل کرنے کے باوجود جب ڈاکٹروں نے دوسری بار ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا تو وہ بھی مثبت آیا ہے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 14 دن بعد بھی میرا کورونا مثبت ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مزید کہا کہ عوام احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں، عوام ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر