Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے امن دشمن قوتوں کو ہمیشہ کی طرح ناکامی ہوگی، خرم شیر زمان

Now Reading:

ملک کے امن دشمن قوتوں کو ہمیشہ کی طرح ناکامی ہوگی، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان نے کہا ہے کہ ملک کے امن دشمن قوتوں کو ہمیشہ کی طرح ناکامی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پشاور سانحے کی وجہ سے پوری قوم افسردہ ہے جبکہ معصوم طلباء پر دہشتگردی کا واقعہ قابل مذمت ہے۔

پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ سانحے میں شہید افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔

خرم شير زمان نے یہ بھی کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ کاروائیوں میں دشمن ممالک ملوث ہیں اور بزدلانہ کاروائیاں قوم کے حوصلے کو متزلزل نہیں کرسکتے۔

پی ٹی آئی رہنماء خرم شير زمان نے مزید کہا کہ امن امان کی بحالی کے لیے ہماری فورسز اور شہریوں نے بے شمار قربانیاں دی ہیں، ملک کے امن دشمن قوتوں کو ہمیشہ کی طرح ناکامی ہوگی۔

Advertisement

  واضح رہے پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 7 افراد شہید اور 72 زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈکلیئر اور ڈاکٹروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر