Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرگودھا میں گھریلو جھگڑا 7 افراد کی جان لے گیا

Now Reading:

سرگودھا میں گھریلو جھگڑا 7 افراد کی جان لے گیا
7 killed in SGD

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ذہنی مریض نے فائرنگ کرکے اپنے خاندان کے 7 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔

قتل کی لرزہ خیز واردات نواحی علاقے لکسیاں میں پیش آئی، نوردین نامی شخص نے اپنے پیاروں پر گولیاں برسادیں۔

رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں بھائی، دو بھتیجے، اور تین بھابیاں شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد میں سے دو کی شناخت 50 سالہ محمد طفیل، 40 سالہ مجیدہ بی بی کے ناموں سے ہوئی ہے جبکہ دیگر افراد کی عمریں 16 سے 20 برس کے درمیان ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کی وجہ سے پیش آیا، مقتولین اور ملزم ایک ہی خاندان سے ہیں۔

Advertisement

پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ قاتل نور دین ذہنی مریض ہے، آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او سرگودھا سے رپورٹ طلب کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر