Advertisement
Advertisement
Advertisement

گستاخانہ خاکے، نور الحق قادری کا پوپ فرانسس، جامعۃ الاظہر سے رابطے کا فیصلہ

Now Reading:

گستاخانہ خاکے، نور الحق قادری کا پوپ فرانسس، جامعۃ الاظہر سے رابطے کا فیصلہ

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس اور شیخ جامعۃ الازہر  سے رابطہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطقابق وفاقی مذہبی امور نورالحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ گستاخانہ خاکوں کو شائع کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لیے شیخ جامع الازہر سے رابطہ کریں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے ہم مناصب کو اس معاملے پر متفقہ لائحہ عمل کے لیے خط لکھیں گے اور بین الاقوامی سربراہوں سے اس مسئلہ پربات کی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اظہار شکر کے ساتھ قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ آئندہ جمعہ سے اگلے جمعہ تک ہفتہ عشق رسول کے عنوان سے منانے کا کابینہ نے فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

نور الحق قادری نے کہا ہے کہسیرت طیبہ کو اجاگر کرنے کے لئے حکومت پوری کوشش کرے گی جبکہ ہفتہ عشق رسول بنانے کا مقصد فرانس اور دیگر ممالک میں ہوئی توہین رسالت پر ردعمل دینا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تقریری مقابلے سوالات اور سیمینار کئے جائیں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر