Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈی ایم سیز کی تعداد سات ہوگئی

Now Reading:

کراچی میں ڈی ایم سیز کی تعداد سات ہوگئی
Sindh govt announces the day off on the account of Urs

سندھ حکومت کی جانب سے ضلع میونسپل کارپوریشن قائم کردیا گیا ہے جس کے بعد کل ڈی ایم سی کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ سرکار نے کراچی میں مزید ایک اور ضلع میونسپل کارپوریشن قائم کردی ہے جس کے لئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے ضلع میونسپل کارپوریشن کے اضافے کے بعد کراچی میں ڈی ایم سیز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ کیماڑی کو ڈی ایم سی کا درجہ دیا گیا جس کے لئے محکمہ بلدیات سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ڈی ایم سی غربی سے کیماڑی کو الگ کردیا گیا  کیماڑی نیا ضلع بننے کے بعد نئی ڈی ایم سی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
دوحہ مذاکرات کا پہلا دور مکمل ، پاکستان نے افغانستان سے حملے ناقابل قبول قرار دیدے
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
شہرِ قائد میں ٹریفک حادثات خطرناک حد تک بڑھ گئے، 290 دنوں میں 680 سے زائد اموات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر