Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ سے پاک بحریہ کے نئے کمانڈر کراچی کی ملاقات

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ سے پاک بحریہ کے نئے کمانڈر کراچی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے پاک بحریہ کے نئے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی  نے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاک بحریہ کے نئے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی  کو تعیناتی پر مبارکباد  پیش کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ   ہم سجاول میں کیڈٹ کالج قائم کرنا چاہتے ہیں۔ سجاول میں کیڈٹ کالج قائم ہونے سے ماہی گیروں کے بچوں کو اچھی تعلیم کا موقع ملے گا۔

پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو نیا کیڈٹ کالج قائم کرنے میں مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

مراد علی شاہ نے نیوی کے نئے کمانڈر کراچی کو روایتی تحائف  بھی دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر