Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

Now Reading:

ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹر نیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  ایشین بوائے عثمان وزیر 19 دسمبر کو کراچی میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

عثمان وزیر کی اگلی فائٹ پاکستان کے عظیم باکسر حسین شاہ کی ایچ ایس پروموشن کے بینر تلے منعقد ہوگی۔ پاکستان کے باکسنگ لیجنڈ حسین شاہ نے عثمان وزیر کے فائٹ کے لیے جاپان سے  پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔

عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ اپنے ٹائٹل کے دفاع کے بعد میرا اگلا ہدف ورلڈ یوتھ چیمپئن بننا ہے۔ ورلڈ یوتھ ٹائٹل کے لیے حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے ۔

ایشین باکسنگ فیڈریشن کی ٹائٹل فائٹ جیتنے والی واحد پاکستانی باکسر عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ نئی آنے والی فائیٹ ان کے لیے اہم ہے اور وہ پاکستان کا نام ایک بار پھر روشن کرنے کے لیے خوب محنت بھی کر رہے ہیں۔

Advertisement

باکسر حسین شاہ نے کہا کہ  کراچی میں ہونے والے ایونٹ میں ملک سے باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کو بھی موقع دیا جائے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر