سی سی پی او عمر شیخ نے ایس ایچ او نواں کوٹ احمد عثمان کو معطل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں نہ کرنے پر سی سی پی او عمر شیخ نے ایس ایچ او نواں کوٹ احمد عثمان کو معطل کر دیا۔
سی سی پی او عمر شیخ نے ایس ایچ او نواں کوٹ کو معطل کر کے فوری طور پر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر چودھری احمد عثمان کے خلاف عوامی شکایات کی بھی بھرمار تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
