Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلی پنجاب سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعلی پنجاب سے تاجروں اور صنعت کاروں کی ملاقات
پنجاب

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں وزیراعلی پنجاب کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ڈاکومنٹری دکھائی۔

ملاقات میں لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق نے کہا کہ حفیظ سنٹر کا المناک حادثے میں تاجروں کا اربوں روپے کا نقصان ہوا ، پرائس کنٹرول کے حوالے سے تاجروں سے ناانصافی نہ ہو۔

میاں طارق مصباح نے یہ بھی کہا کہ حکومت ہمارے مثبت تعاون کر رہی ہے جبکہ ایل ڈی اے نے پراپرٹی پر کنورژن ٹیکس  بیس فی صد لگایا۔

لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق نے مزید کہا کہ واسا نے صنعتوں کا واٹر ٹیکس بڑھا دیا جبکہ ایف بی آر فیکٹریوں اور کاروباری دفاتر پر چھاپے مار رہی ہے۔

Advertisement

صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت، وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سمیت لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا؛ سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشت گرد ہلاک
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر