Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی خسارہ منافع میں بدل گیا

Now Reading:

ملکی خسارہ منافع میں بدل گیا
SBP releases its Annual Performance Review for Financial Year 2019-20

روپے کی بے قدری کے باعث ملک کا مالی خسارہ ریکارڈ منافع میں بدل گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے مالی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ روپے کی بے قدری سے اسٹیٹ بینک کا خسارہ ریکارڈ منافع میں بدل گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مالی سال دوہزار انیس بیس میں اسٹیٹ بینک کو 1163 ارب روپے منافع حاصل ہوا ہے۔

خیال رہے کہ ملک کو حاصل ہونے والا منافع تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے جبکہ مالی سال دوہزار اٹھارہ انیس میں 1 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا۔

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی اثاثوں پر 66 ارب 40 کروڑ ایکسچینج گین ریکارڈ تاریخی منافع کی وجہ بنا ہے تاہم سودی آمدن میں بھی 562 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ مالی سال میں خالص سودی آمدن 1208 ارب روپے رہی ہے جبکہ مالی سال دوہزار اٹھارہ انیس میں سودی آمدن 646 ارب روپے رہی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر