Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Now Reading:

ترکی میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ترکی کے شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر ازمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7ریکارڈ کی گئی ہے۔

شہر میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی بھی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کئی عمارتیں بھی گر گئیں ہیں۔

ازمیر کے قریب ساحلی شہر میں سمندر کی سطح بلند ہوگئی ہے جس کے باعث پانی آبادی میں داخل ہوگیا ہے جبکہ زلزلے کے جھٹکے بلغاریہ، یونان، لیبیا، برطانیہ، مصر میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر