Advertisement
Advertisement
Advertisement

لکڑی کا سب سے بڑا جہاز، گنیز ریکارڈ میں شامل

Now Reading:

لکڑی کا سب سے بڑا جہاز، گنیز ریکارڈ میں شامل

دنیا میں لکڑی کے سب سے بڑے جہاز ہونے کا نیا ریکارڈ قائم متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ایک جہاز نے اپنے نام کر لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ’عبید‘ نامی لکڑی کا یہ جہاز جمعہ بن ماجد الفلاسی نامی امارتی شہری سے منسوب ہے جو اماراتی ملاحوں کے رہنما اور کشتی سازی کے حوالے سے معروف تھے۔

مزید پڑھیں

41 سالہ پینگوئن نے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنالیا

ڈنمارک کے چڑیا گھر میں مقیم 41 سالہ پینگوئن نے گنیز ورلڈ...

اس حوالےسے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جہاز کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکڑی کا سب سے بڑا جہاز مانا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ جہاز 91.47 میٹر لمبا اور 20.41 میٹر چوڑا ہے اور اس جہاز کی تیاری کئی برسوں سے جاری تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر