Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہی محل میں نوکری کا موقع

Now Reading:

شاہی محل میں نوکری کا موقع

برطانوی شاہی خاندان نے شاہی محل میں امورِ خانہ داری کے لیے ملازمت کا اشتہار دے دیا۔

غیر ملکی خبر رساںا دارے کے مطابق اس نوکری کے لیے کوئی بھی اپلائی کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں

شاہی خاندان سے علیحدگی: مجھے ہراساں کیا گیا، میگھن نے خاموشی توڑ دی

میگھن مارکل نے خاموشی توڑ دی اور حقیقت بتا دی۔ تفصیلات کے...

یاد رہے کہ شاہی خاندان کی ویب سائٹ پر ’دی رائل ہاؤس ہولڈ‘ کے نام سے ایک آسامی کا اعلان کیا گیا۔

دوسری جانب یہ دوسرے درجے کی شاگردی کی نوکری ہے جس کے لیے منتخب ہونے والا امیدوار ونڈسر کیسل میں ہی رہے گا جبکہ اپنے کام کے سلسلے میں اسے بکنگھم پیلس بھی جانا پڑے گا۔

Advertisement

ملازمت پر آنے والی شخص کو محل میں رکھے قیمتی سامان کی صفائی کا خاص خیال رکھنا ہوگا اور انھیں ان کی بہترین حالت میں سجا کر پیش کرنا ہوگا۔

اس حوالےسے شاہی خاندان کے لیے ملازمین کو منتخب کرنے کی ذمہ دار کمپنی کا کہنا ہے کہ شاہی خاندان کے لیے بہترین امیدوار تلاش کرنا گھاس کے ڈھیر سے سوئی ڈھونڈنے کے مترادف ہے

خیال رہے کہ ویب سائٹ کے مطابق یہ مستقل پوزیشن ہے، اور جسے بھی اس کام کے لیے منتخب کیا جائے وہ سب سے پہلے 13 ماہ کی ٹریننگ حاصل کرے گا اور اس کے بعد پھر اسے مستقل طور پر کام کے لیے رکھ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس میں دی رائل ہاؤس ہولڈ کی تنخواہ 19 ہزار 140 پاؤنڈز جو تقریباً 40 لاکھ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر