Advertisement
Advertisement
Advertisement

دسمبر 2020 تک ملک میں الیکٹرانک بسیں چلنا شروع ہوجائیگی، فواد چوہدری

Now Reading:

دسمبر 2020 تک ملک میں الیکٹرانک بسیں چلنا شروع ہوجائیگی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد  چوہدری کا کہنا ہے کہ رواں سال دسمبر تک وفاقی دارالحکومت 38 الیکٹرک بسوں کے ساتھ ماحول دوست برقی ٹرانسپورٹ رکھنے والا پہلا شہر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ نئے ایم او یو کے تحت جرمن کمپنی تین مراحل میں سرمایہ کاری کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے مینوفیکچرنگ پلانٹس کی تنصیبات ، بس آپریشن اور پاکستان میں ٹکنالوجی کی منتقلی کے حوالے سے انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس منصوبے سے 3 سے 5 ارب امریکی ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ برقی گاڑیوں کی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے سے حکومت کی پالیسی چیک پر تیزی سے کام آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر