Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے انصاف کے نظام کو کمزور کرنا مسلم لیگ (ن) کا اصل ایجنڈا ہے، مراد سعید

Now Reading:

پاکستان کے انصاف کے نظام کو کمزور کرنا مسلم لیگ (ن) کا اصل ایجنڈا ہے، مراد سعید
مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کے انصاف کے نظام اور سیکورٹی اداروں کو کمزور کرنا ان کا اصل ایجنڈا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مسلم لیگ (ن) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف مودی کی حلف برداری تقریب میں حریت رہنماوں سے ملاقات کے بنا واپس آئے جبکہ نواز شریف خفیہ طور پر کاروبار کرتے تھے اور ڈان لیکس کرتے تھے۔

وفاقی وزیر مواصلات نے کہا کہ بھارت میں تعینات پاکستانی سفارتکار نے کہا شریف فیملی کس کے ویزوں کے لیے درخواست کرتے تھے ، نواز شریف نے بھارتیوں کی عادتیں خراب کر دی تھی اور اب نواز شریف کہتا تھا انڈیا پر ہاتھ زرا ہلکا رکھیں۔

مراد سعید نے یہ بھی کہا کہ 27 فروری صرف افواج پاکستان اور ایک پارٹی کی جیت نہیں بلکہ پاکستان کے ہر بچے، نوجوان اور بزرگ کی جیت تھی ،27 فروری کو بھارت کے غرور کو ابھی بندن کی صورت آسمان گرتا دیکھا۔

وفاقی وزیر مواصلات کا کہنا تھا کہ ہم غداری کے فتوے نہیں بانٹ رہے لیکن چند لوگ اپنی ذات کو ملک پر ترجیح دے رہے ہیں۔

Advertisement

مراد سعید نے کہا کہ عمران خان جب حکومت میں ائے تو انڈیا کو جارحیت کا بھرپور جواب ملا جبکہ عمران خان نے ناموس رسالت کے مقدمہ بین الاقوامی برداری کے سامنے رکھا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مراد سعید نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی کی پرواہ کیے بغیر یہ سب کچھ کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان کشمیر کے حالات پر عالمی برداری کے سامنے حقائق رکھے جبکہ عمران خان نے ناموس رسالت کشمیر اور فلسطین کا ایشو دنیا کے سامنے اجاگر کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر