Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشتگردوں اور کرمنلز کو روکنے کا بڑا منصوبہ

Now Reading:

دہشتگردوں اور کرمنلز کو روکنے کا بڑا منصوبہ
Sindh govt announces the day off on the account of Urs

سندھ میں دہشتگردوں اور کرمنلز کو روکنے کے لئے سیف سٹی منصوبے پر سندھ حکومت نے کام تیز کردیا ہے۔

اس ضمن میں صوبائی وزیرآئی ٹی تیمور تالپور کی صدارت میں سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں این آرٹی سی حکام کی سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

اجلاس کے دوران کراچی شہر میں پہلے سے لگائے گئے 2600 کیمروں کو تبدیل کرکے انکی جگہ نئے کیمرے لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں وزیراعلی سندھ نے صوبے میں سیف سٹی منصوبے پر کام تیز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

سیف سٹی منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں 10 ہزار ہائی ریزولوشن کیمرے لگائے جائینگے جبکہ پہلے فیز میں کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں سمیت ضلع جنوبی کو کیمروں سے کور کرنے کا پلان مرتب کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر