Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کی جیلوں سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

پنجاب کی جیلوں سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کی جیلوں سے وی آئی پی کلچر کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان کو محکمہ جیل خانہ جات کا اہم ٹاسک سونپ دیا گیا، فیاض الحسن چوہان نے قلمدان سنبھالتے ہی پہلا محکمہ جاتی حکمنامہ جاری کردیا ہے۔

اپنے پہلے حکمنامے میں وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب نے حمزہ شہباز اور شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات طلب کر لیں۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ تمام قیدیوں کو یکساں اور بہترین سہولیات فراہم کرنا میرا مشن ہے، کسی بھی قیدی سے امتیازی سلوک کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب کی جیلوں کو بحالی کے مراکز بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر