Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ

Now Reading:

ضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ
اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے ضلع غربی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پیشن نظر پابندیاں عائد کردیں گئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور این سی او سی کی ہدایات کے  پیش نظر ڈپٹی کمشنر غربی نے ضلع بھر میں پابندیاں عائد کردیں گئی ہیں۔

اس ضمن میں حکمنامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن آج 3 نومبر سے تا حکم ثانی نافذ العمل رہے گا۔

تمام شادی ہالز، ریسٹورنٹ اور شاپنگ مالز رات دس بجے بند کردئیے جائیں گی جبکہ اسپتال، میڈیکل اسٹور اور صحت عامہ کی سہولت فراہم کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنی ہوں گے۔

تمام محدود مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا اور پبلک ٹرانسپورٹ، بس اسٹاپ اور مارکیٹوں میں لازمی ماسک پہننا ہوگا۔

Advertisement

تمام تفریحی گاہیں اور پارکس شام 6 بجے بند کردی جائیں گی جبکہ جاگنگ ٹریکس والے پارکس پابندی سے مستثنی ہوں گے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں گلشن ڈویژن میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کی پولیس کو ہدایات بھی جاری  کردی گئی ہے جبکہ ہدایت اسسٹنٹ کمشنر مشل نعیم کی جانب سے دی گئی ہیں۔

بعدازاں تھانہ شاہرائے فیصل ، عزیز بھٹی ، گلستان جوہر اور گلشن اقبال کی پولیس نے عمل کروانا شروع  کردیا گیا ہے۔

احکامات کے مطابق رات 10 بجے تک تمام ہوٹلز، ریسٹورنٹ، شادی ہالز اور مارکیٹیں بند کر دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر