Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی ہال ایسوسی ایشن کی حکومت سے اپیل

Now Reading:

شادی ہال ایسوسی ایشن کی حکومت سے اپیل
شادی ہالز

صدر شادی ہال ایسوسی ایشن نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ شادی ہال کے حوالے سے یسا کوئی فیصلہ نہ کرے جس سے ہم تباہ ہوجائیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کے شادی ہال سے متعلق بیان پر صدر شادی ہال ایسوسی ایشن رانا رئیس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے اپیل ہے ایسی پالیسی مرتب کی جائے جس سے ہمیں نقصان نہ ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شادی کی تقاریب آوٹ ڈور کروانا سمجھ سے باہر ہے کیونکہسرد موسم میں آوٹ ڈور تقاریب سے بچوں اور بزرگوں کے بیمار ہونے کا خدشہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام شادی ہالز میں سی سی ٹی وی موجود ہیں اور سی سی ٹی وی سے ایس او پی پر پابندی کا جائزہ باآسانی لیا جاسکتا ہے۔

صدر کا کہنا تھا کہ حکومت پالیسی مرتب کرتے وقت ہمارے شعبےکا خیال رکھے کیونکہ شادی ہالز کی بندش سے ہزاروں افراد بے روزگار ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر