Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہین آفریدی نے ون ڈے کی کیریئر بیسٹ رینکنگ حاصل کرلی

Now Reading:

شاہین آفریدی نے ون ڈے کی کیریئر بیسٹ رینکنگ حاصل کرلی

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بالر نے  ون ڈے کی کیریئر بیسٹ رینکنگ حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے شاہین شاہ آفریدی کیریئر بیسٹ 16 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

ٹاپ ٹین بالرز میں پاکستان کے محمد عامر کے سوا کوئی بالر شامل نہیں ہے۔محمد عامر آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔

ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستانی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔

Advertisement

آل راؤنڈرز میں  عماد وسیم پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔

زمبابوت کے شان ولیمز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے دسویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر