Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے نے ایک نئی منزل متعارف کروادی

Now Reading:

پی آئی اے نے ایک نئی منزل متعارف کروادی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے )کی جانب ایک نئی منزل ’القسیم‘ متعارف کروادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے )کی جانب ایک نئی منزل ’القسیم ‘متعارف کروادی گئی ہے۔ سعودیہ عرب کے وسط میں واقع ’القسیم ‘میں کئی لاکھ پاکستانی کام کرتے ہیں۔

القسیم اور البریدہ میں رہنے والے پاکستانیوں کا عرصہ دراز سے مطالبہ تھا کہ براہ راست پروازیں شروع کی جائیں۔  پروازیں بدھ اور جمعہ کے روز بالترتیب ملتان اور اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔

پی آئی اے کی پہلی پرواز 18 نومبر بروز بدھ ملتان سے روانہ ہوگی۔سعودی ائیرپورٹ حکام کی جانب سے پرواز کو واٹر کینن سلوٹ دیا جائے گا۔

40  کلو سامان کی حد کے ساتھ تعارفی کرایہ بھی ان پروازوں پر لاگو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر