Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، صدر مملکت

Now Reading:

عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان  پاکستان کا مستقبل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی  سے  ایوان صدر میں ملاقات کی۔

صدر پاکستان  نے عثمان وزیر کو ایشین باکسنگ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی۔

اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ عثمان وزیر جیسے نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ عثمان وزیر کو مستقبل میں تمام تر سپورٹ کی جائے  گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
پاکستان ویمنز بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمنز، دوسرا ون ڈے جنوبی افریقہ کے نام
ایشیا کپ 2025 : بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر