Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف سے خاتون کوہ پیما مسز ونیزہ کی ملاقات

Now Reading:

آرمی چیف سے خاتون کوہ پیما مسز ونیزہ کی ملاقات
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خاتون کوہ پیما مسز ونیزہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے خاتون کوہ پیما مسز ونیزہ کی ملاقات ہوئی جس میں آرمی چیف نے پاکستان کا نام روشن کرنے پر مسز ونیزہ کی کارکردگی کو سراہا۔

Advertisement

اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسز ونیزہ دنیا کی واحد خاتون ہیں جو دنیا کے بلند ترین اور گہرے ترین مقام تک جا چکی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ مسز ونیزہ نے بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کی جبکہ دنیا کے گہرے ترین سمندر “چیلنجر ڈیپ” میں غوطہ لگایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر