Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی، ن لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

Now Reading:

پیپلز پارٹی، ن لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، ن لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی۔

کراچی میں پاکستان ریلوے کی میٹنگ کے بعد  وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد  کا پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ  سیاسی طور پر پرانی باتیں ہیں ۔ابھی ساری پارٹیاں گلگت گئی ہوئی ہیں،16  تاریخ سے نئی باتیں ملیں گی۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ  بلاول بھٹو کے بیان کا بہت شور ہے،انہوں نے ایک ذمہ دارنہ سوچ ظاہر کی ہے۔ پیپلز پارٹی ،ن لیگ کے ساتھ نہیں چلے گی، کم از کم وہ استعفیٰ نہیں دیں گے۔

شیخ رشید نے کہا کہ اگر گلگت میں عوام کا فیصلہ منظور نہ کیا گیا تو مسائل حل نہیں ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب کیسز اور این آر او کے علاوہ تمام چیزوں پر ڈائیلاگ کرسکتے ہیں۔

Advertisement

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ   ہر آدمی کہتا تھا جہانگیر ترین بھاگ گیا ہے، جہانگیر ترین آگیا ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ میں ہٹ لسٹ پر رہتا ہوں،   مجھ پر چار خودکش حملے ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ   کے سی آر کے لیے 40 کوچز تیار کی ہیں۔ ریلوے میں ڈرائیور زکا بھی اضافہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ   میں گریڈ 16 تک پینشن دینے جارہا ہوں۔6ارب روپے جاری کرنے جارہا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر