Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان کا صوبہ بن چکا ہے، علی امین گنڈاپور

Now Reading:

گلگت بلتستان کا صوبہ بن چکا ہے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنائیں گے اور اب گلگت بلتستان کا صوبہ بن نہیں رہا ہے بلکہ بن چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 دنوں میں پتہ چل گیا تھا کہ گلگت بلتستان کے مسائل کیا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام الگ عبوری صوبہ چاہتے ہیں تاہم ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے عبوری آئینی صوبے کی مخالفت کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ماضی کی حکومتوں نے گلگت بلتستان کو بے روزگاری کا تحفہ دیا لیکن آج ہماری حکومت نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے روزگار کے دروزاے کھول دیئے ہیں۔

اپنے خطاب میں انہوں نے بتایا کہگلگت بلتستان میں توانائی کے نئے منصوبے شروع ہو چکے ہیں جبکہ میڈیکل کالج اور انجیئرینگ کالج کی منظوری ہو چکی ہے،گندم کے کوٹے میں ایک لاکھ بوری کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

علی امین کا کہنا تھا کہ عمران خان عوام کی جنگ لڑ رہا ہے ،عوام گلگت بلتستان میں ہماری حکومت بنائیں اور شتونگ نالے کا پروجیکٹ میں پورا کرونگا۔

انہوں نے کہا کہعوام ووٹ دیں سکردو کو مثالی شہر بناوں گا، سکردو میں طالبات کے لیے بھی کالج بناونگا اور ہر گاوں میں پینے کا صاف پانی مہیا کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر